the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری لگانے کے ساتھ ہی لارڈس پر تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانے والے دنیا کے سب سے عمر دراز کپتان بننے کا ریکارڈ بنا لیا ہے۔
ناٹ



آؤٹ 110رنز بنانے والے مصباح نے 42سال ،42دن کی عمر میں یہ سنچری بنائی اور اسی کے ساتھ انہوں نے آسٹریلیا کے باب سمپسن کا ریکارڈ بھی توڑا ۔
سمپسن نے ایڈیلیڈ میں 78-1977میں ہندوستان کے خلاف 41سال ،359دن کی عمر میں سنچری بنائی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.